بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, the Compassionate, the Merciful.
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
﴿١﴾ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
1 Say, “He is Allah, the One.
۱ تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے
﴿٢﴾ اللَّهُ الصَّمَدُ
2 Allah, the Eternal.
۲ اللہ بے نیاز ہے
﴿٣﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
3 He begets not, nor was He begotten.
۳ نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا
﴿٤﴾ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
4 And there is none comparable to Him.”
۴ اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی
0 Comments