﴿١ الفاتحة ١﴾ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم
﴿٢﴾ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
﴿٣﴾ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
﴿٤﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
﴿٥﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
﴿٦﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
﴿٧﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
[1:1] In the name of Allah, the Compassionate, the Merciful. (Community - Allah)
[2] Praise be to Allah, Lord of the Worlds.
[3] The Compassionate, the Merciful.
[4] Master of the Day of Judgment.
[5] You alone we worship; and upon You, we call for help.
[6] Guide us along the straight path.
[7] The path of those You have blessed, not of those with anger on them, nor of the misguided.
[۱:۱] اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا (احمد رضا خان)
[۲] سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،
[۳] بہت مہربان رحمت والا،
[۴] روز جزا کا مالک،
[۵] ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
[۶] ہم کو سیدھا راستہ چلا،
[۷] راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا
0 Comments